؞   الامین نیشنل اسکول منگراواں میں ہوئی شجرکاری
۲۵ جون/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا

منگراواں (حوصلہ نیوز): منگراواں کے الامین نیشنل اسکول میں جمعرات کے روز شجر کاری کا عمل انجام پایا، الامین اسکول کے مینیجر احمد ریحان فلاحی نے پودے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا اور لوگوں کے لئے کارآمد ثابت ہونے کی بات کہی۔ 
شجر کاری کے اس موقع سے احمد ریحان فلاحی نے کہا کہ درخت ہمیں نہ صرف سایہ فراہم کرتا ہے بلکہ یہ فضائی آلودگی سے بھی ہمیں محفوظ رکھتا ہے۔ درخت نہ صرف انسانوں کے لئے کارآمد اور مفید ہے بلکہ اس سے چرند پرند اور خدا کی دوسری مخلوقات بھی فائدہ اٹھاتی ہے۔ 
شجرکاری کے اس موقع پر فہیم احمد، عبداللہ،ابوعامر،طلحہ ممتاز محمد عامر نعیم احمد عبیداللہ ، اشرف فلاحی، نبراس امین اعظمی،اسفر انوار،محمد جاوید،شمشاد، وغیرہ موجود تھے۔ 


0 لائك

1 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.